اردوشاعری کا تنقیدی مطالعہ کس کی کتاب ہے؟

(A) کلیم الدین احمد
(B) ڈاکٹرسنبل نگار
(C) کوثرمظہری
(D) حمید نسیم

اردوغزل گوئی کس کی کتاب ہے؟

(A) فراق گورکھپوری
(B) ڈاکٹریوسف حسین خان
(C) ڈاکٹرعبادت بریلوی
(D) سرورجاوید

شعرالعجم کی کتنی جلدیں ہیں؟

(A) 04
(B) 05
(C) 06
(D) 08

تاریخ جدید اردو غزل کس نقاد کی کتا ب ہے؟

(A) وقاراحمدرضوی
(B) ڈاکٹرانورصابر
(C) ڈاکٹریوسف حسن خان
(D) پروفیسرسحرانصاری

error: Content is protected !!