Diaspora

Meaning: یہودیوں کا غیر قوموں کے درمیان پھیلنا ۔ خاص طور پر ۸ تا ۶ صدی ق م میں اِس طرح مُنتشر ہونے والے یہودی

Explanation: (Noun)- The dispersion of the Jewish people beyond Israel.

Example: The diaspora of boat people from Asia.

Synonyms: Exodus, Disbandment, Dispersal, Dispersion.

[Dawn Vocabulary: 19-04-2021]

Academic ranking of world universities 2020 is released by?

(A) Shanghai Ranking Consultancy
(B) Harward University
(C) UNESCO
(D) Education International

کتاب دیوان عام کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) ذاکر علی خان
(B) مولانا شبلی نعمانی
(C) انشاؑ اللہ خان انشاؑ
(D) مشتاق یوسفی

دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی کا کیا نام تھا؟

(A) مولانا محمد حسین آزاد
(B) مرزا غالب
(C) سر سید احمد خان
(D) مولانا شبلی نعمانی

کونسے شاعر بچوں کے شاعر کی حیشیت سے مشہور ہوۓ؟

(A) صوفی تبسم
(B) اسماعیل میرٹھی
(C) احمد فراز
(D) مجید امجد

سحرالبیان مشنوی کے خالق کا کیا نام ہے؟

(A) ماہ لقاچندا بائی
(B) میر حسن
(C) میر انیس
(D) سر سید احمد خان

error: Content is protected !!