صلاء سمر قندی سے کیا مراد ہے؟

(A) وہ دعوت جس میں زیادہ کھانے پکے ہوں
(B) وہ دعوت جس میں دو گروپس میں صلح کروانی ہو
(C) وہ دعوت جو دل سے نہ دی جائے
(D) ان میں سے کوئی نہیں

تواضع سمرقندی سے کیا مراد ہے؟

(A) بہترخاطر تواضع
(B) کم خدمت کرنا
(C) ظاہر داری کی آوء بھگت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

ڈاکٹر این میری شمل نے پیام مشرق کا ترجمہ کس زبان میں کیا؟

(A) اردو
(B) جرمن
(C) فارسی
(D) انگریزی

آغاحاشر کاشمیری کی وجہ شہرت کیاہے؟

(A) ناول نگاری
(B) ڈرامہ نگاری
(C) مضمون نویسی
(D) نظم نگاری

سعادت حسین منٹو کب پیدا ہوئے؟

(A) 1902
(B) 1906
(C) 1909
(D) 1912

سعادت حسین منٹو نے کب وفات پائی؟

(A) 1949
(B) 1952
(C) 1955
(D) 1957

ٹھنڈاگوشت اور آتش پارے کس کی تصنیف ہے؟

(A) سعادت حسین منٹو
(B) مرزاغالب
(C) کنول کشور
(D) مولانا ٖظفر علی خان

error: Content is protected !!