نثرکا لفظی معنی کیا ہے؟

(A) تانگہ
(B) بکھراہوا
(C) آسمان
(D) ہرایک شے

جنگل کی شہزادی کس کی نظم ہے؟

(A) سلیم کوثر
(B) جوش ملیح آبادی
(C) فیض احمد فیض
(D) حفیظ جالندھری

شہرآشوب کے حوالے سے اردو شاعری کا بڑانام کیا ہے؟

(A) ظفرعلی خان
(B) علامہ اقبال
(C) علامہ شبلی نعمانی
(D) محمد حسین آزاد

شہرآشوب کس نوعیت کی صنف شاعری ہے؟

(A) تحسینی
(B) معاشرتی بدحالی
(C) قومی ترقی
(D) فراق و ہجر

فیض احمد فیض کی شاعری کے بنیادی عناصر کیا ہیں؟

(A) جمہوریت
(B) سیاست
(C) رومانویت
(D) حقیقت نگاری

Who developed a combined air defence system along Line of Actual Control?

(A) India
(B) Pakistan
(C) China
(D) None of the above

error: Content is protected !!