عارکامترادف ہے؟

(A) لال لالچ
(B) تنہائی
(C) شرم
(D) عداوت

مجیدامجدکےکلیات کس نے مرتب کیا؟

(A) ناصرادیب
(B) ڈاکٹرسلیم اختر
(C) ڈاکٹراےبی شریف
(D) ڈاکٹرخواجہ محمد زکریا

اخباراردوکس ادارے سے نکلتا ہے؟

(A) نیشنل بک فاؤنڈیشن
(B) مقتدرہ قومی زبان
(C) مجلس ترقی
(D) اکادمی ادبیات

error: Content is protected !!