Recently Pakistan Army successfully inducts first batch of __ tanks.

(A) VT-1
(B) VT-2
(C) VT-3
(D) VT-4

پت جھڑ میں خود کلامی کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) ڈاکٹررشید امجد
(B) انیس ناگی
(C) حفیظ جالندھری
(D) سجادباقررضوی

بلاغت کیلۓ ضروری شرط کیا ہے؟

(A) کلام فصیح ہو
(B) بات کو گول مول کر کے پیش کیا جاۓ
(C) الفاظ کو تمثیلی صورت میں پیش کیا جائے
(D) عبارت میں باریک خیالات پیش کیے جائیں

ترجمے کا فن کس کی تصنیف ہے؟

(A) حامد کاشمیری
(B) مرزاحامد بیگ
(C) حامدحسن قادری
(D) ڈاکٹر ملک اختر حسین

error: Content is protected !!